السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبركاته
ہماری حج کے حوالے سے پوسٹنگ پر بہت کم رسپانس ہیں۔ چلیں اسے ایک الگ نظریے سے دیکھتے ہیں:
1۔ ان پوسٹس کو اس نیت سے پڑھیں کہ اللّٰه سبحان وتعالٰى زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کو بھی حج کی سعادت نصیب کرے اور اس کے لیے آپ دل سے تیاری کریں اور اسی نیت سے حج کے بارے میں جاننے اور علم حاصل کرنے کے لیے ان پوسٹس کا مطالعہ کریں۔ یاد رکھیں معجزے کبھی بھی ہوسکتے ہیں کیا پتہ کس وقت دل سے نکلی دعا قبول ہوجائے!!!
2۔ ان پوسٹس کو شیئر بھی کریں۔ کیا پتہ آپ کے شیئر کرنے سے یہ کسی حاجی تک پہنچے جو اس سال حج پر گئے ہیں اور ان کی درستگی ہوجائے یا علم بڑھ جائے۔ تو ان کے عمل میں ہم سب کے لیے بھی اجر ہوجائے گا اور ان کی دعاؤں کے حقدار ہم بھی بن جائیں گے۔
اسلیے پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
There are very few responses to our Hajj related postings. Let's look at it from a different perspective:
1. Read these posts with the intention that Allah Subhan wa Ta'ala may bless you with the happiness of Hajj sometime in your life and prepare for it with all your heart. And with that intention read these posts to learn and gain knowledge about Hajj. Remember that miracles can happen at any time. You never know when a prayer from the heart will be accepted!!!
2. Also share these posts. Do you know that if you share it, it will reach a pilgrim who has gone on Hajj this year and their knowledge will be improved or increased, So in their action, we will all be rewarded and we will also become entitled to their prayers.
So read and share as much as possible.
🤲 جــــزَاڪم اللّٰه خَـــــــــيْراً
#Hajj

Al-Tawwabeen
A miraculous story of a Haji from Libya:

A young Libyan man named Amer was traveling for Hajj when he encountered a security problem regarding his name during the airport procedures. Security told him, "We will try to solve it for you, but you have to wait with us a little while." The other pilgrims completed their procedures, boarded the plane, and the door closed. Minutes later, Amer's problem was resolved, but the pilot refused to open the door for him, and the plane took off.
The security officers at the airport tried to console him, saying, "Allah is victorious; He does not make things easy for you." However, Amer refused to leave the airport and insisted, "I intend to perform Hajj, and In Sha Allah, I will go."
Suddenly, they received a report that the plane had a malfunction and was returning. The plane returned and was maintained, but the pilot still refused to open the door. The officer told him, "It was not meant for you." Amer replied with certainty, "I intend to perform Hajj, and In Sha Allah, I will go."
The plane started moving again, and after a while, a report came in that it had another malfunction, so it returned for the second time. At that moment, the pilot realized what had happened and said, "I will not fly without Amer." and Alhamdulillah they arrived safely."

لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے
کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
کاپی
لبيك اللھم

🕋 𝙃𝙖𝙟𝙟 𝙚 𝙈𝙖𝙗𝙧𝙪𝙧 - 𝑉𝑖𝑟𝑡𝑢𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑅𝑒𝑤𝑎𝑟𝑑
🕋 حج مبرور - فضیلت اور جزا
.
𝐶𝑜𝑛𝑑𝑖𝑡𝑖𝑜𝑛𝑠 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑗𝑗 𝑒 𝑀𝑎𝑏𝑟𝑢𝑟
حج مبرور کی شروط
.
.
.
.
.
#Hajj1446
#Hajj
@AlTawwabeen
🕋 حج مبرور - فضیلت اور جزا
.
𝐶𝑜𝑛𝑑𝑖𝑡𝑖𝑜𝑛𝑠 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑗𝑗 𝑒 𝑀𝑎𝑏𝑟𝑢𝑟
حج مبرور کی شروط
.
.
.
.
.
#Hajj1446
#Hajj
@AlTawwabeen
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Dhulhijjah Takbeerat Reminder
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ أَیَّامٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللّٰہِ وَلَا أَحَبُّ اِلَیْہِ مِنَ الْعَمَلِ فِیْہِنَّ مِنْ ھٰذِہِ الْأَیَّامِ الْعَشْرِ، فَأَکْثِرُوْا فِیْہِنَّ مِنَ التَّہْلِیْلِ وَالتَّکْبِیْرِ وَالتَّحْمِیْدِ))
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کوئی دن نہیں، جو اللہ تعالیٰ کے ہاں زیادہ عظمت والے ہوں اور جن میں نیک عمل اس کو سب سے زیادہ پسند ہو، بہ نسبت (ذوالحجہ کے) ان دس دنوں کے، پس ان میں بہت زیادہ تہلیل، تکبیر اور تحمید بیان کیا کرو۔
The Prophet (ﷺ) said: “There are no days that are greater before Allah or in which good deeds are more beloved to Him, than these ten days (of Dhulhijjah), so recite a great deal of tahlil (La ilaha illa Allah) , takbir (Allahuakbar) and tahmid (Alhumdulillah) during them.”
Musnad Ahmad 2882
(Its isnad was classed as sahih (sound) by Ahmad Shakir.)
.
#DhulhijjahSeries #Takbeerat