Allah, above all!
.
.
🤲اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ حُبَّكَ وَ حُبَّ مَنْ يُّحِبُّكَ وَ الْعَمَلَ الَّذِىْ يُبَلِّغُنِىْ حُبَّكَ
اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت اور ہر اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے اور اس عمل کی محبت کا جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔
O Allah! I ask of You Your love, the love of whoever loves You and the love of the deed which will draw me in attaining Your love.
.
.
.
#DailyMotivationDose

Verse of the Day!
Surah al Hud
verse 49
Pas sabar kar, beshak acha anjaam muttaqi logon k lye hai.
───────•••───────
.
.
.
.
#QuranQuotes
With @quranwithurdutranslationmp3

📖تفسیر تیسیرالقرآن:
🤲یعنی بالآخر اچھا انجام اللہ سے ڈرنے والوں کا ہی ہوتا ہے جیسا کہ نوح علیہ السلام کے ساتھیوں کا ہوا بلکہ ہر حق و باطل کے معرکہ میں، خواہ اس کا تعلق انبیاء سے ہو یا نہ ہو۔ بالآخر غلبہ حق کو ہی حاصل ہوتا ہے اور حق پرست ہی انجام کے لحاظ سے بہتر رہتے ہیں۔
👈اور اس کا دوسرا مطلب یہ بھی ہے کہ اخروی زندگی میں بہرحال اللہ سے ڈرنے والوں کا ہی انجام بخیر ہوگا اور یہ دونوں مطلب درست ہیں۔
🔸گویا اس آیت میں آپ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو خوش خبری بھی دی گئی ہے۔
📖Tafseer Taiseer al Quran:
🤲In other words, the good end is for those who fear Allah As happened to the companions of Noah علیہ السلام Rather, in every battle of right and wrong, whether it is related to the Prophets or not. In the end, the truth prevails, and the righteous are ultimately better off
👉And the second meaning of this is that in the afterlife only those who fear Allah will have a good end And both of these meanings are correct.
🔸It seems that in this verse, good news has also been given to Prophet ﷺ and the Companions radhi Allahu anhum.

Al-Tawwabeen
📖تفسیر تیسیرالقرآن: 🤲یعنی بالآخر اچھا انجام اللہ سے ڈرنے والوں کا ہی ہوتا ہے جیسا کہ نوح علیہ السلام کے ساتھیوں کا ہوا بلکہ ہر حق و باطل کے معرکہ میں، خواہ اس کا تعلق انبیاء سے ہو یا نہ ہو۔ بالآخر غلبہ حق کو ہی حاصل ہوتا ہے اور حق پرست ہی انجام کے لحاظ سے…
Don't forget to respond through emojis after reading these details. It will help encourage others to read this and you will get ajr for inspiring others towards khayr.
Don't miss even the smallest chance of earning Ajr and increase your good deeds إن شآء اللّٰه
ان تفصیلات کو پڑھنے کے بعد ایموجیز کے ذریعے جواب دینا نہ بھولیں۔ اس سے دوسروں کو اس کو پڑھنے کی ترغیب دینے میں مدد ملے گی اور آپ کو دوسروں کو خیر کی طرف ترغیب دینے پر اجر ملے گا۔
چھوٹی سے چھوٹی نیکی بھی کمانے اور اپنے اجر کو بڑھانے کا موقع نہ چھوڑیں۔

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Calming Recitation
Take a Break of 30 seconds and calm your heart 🥰
Surah al Fath v.4
#AbdulRahmanMosad
.
.
.
Quran #Recitation
@AlTawwabeen